Dansk | English | Somali (Soomaali) | Arabisk
| Tyrkisk (Türkçe) | Urdu
| Farsi
| Serbo-kroatisk (Srpski-hrvatski)
See the site in black/white
Du er under > Urdu (اردو) > |
||||||||||
ہر کسی کے لیے معذوری والے افراد کی تنظیمیںآج نسلی اقلیت سے تعلق رکھنے والے بہت کم لوگ پائے جاتے ہیں جو کہ ڈینش تنظیمیں برائے معذور افراد کے رکن ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک بڑی تعداد میں لوگ سماجی پروگرام اور پیشہ ورانہ مدد حاصل کرنے سے محروم ہیں جو کسی تنظیم برائے معذور افراد کی رکنیت اختیار کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ ڈی ایس آئی یوتھ یہ چیز منصوبہ، "ہر کسی کے لیے معذوری والے افراد کی تنظیمیں"، کے ذریعے تبدیل کرنا چاہتی ہے، جس میں ایسی سرگرمیاں شامل ہیں جیسے معذور افراد کے لیے تنظیمیوں کی طرف سے ان کے لیے پیش کردہ سرگرمیوں کی معلومات۔
|
اراکین کی داستانیں
تصاویر پر کلک کریں
|
|||||||||
SUMH, Kløverprisvej 10B, 2650 Hvidovre | Tlf. 36 38 85 55 | www.h-f-a.dk | www.sumh.dk
Webdesign: www.design-inc.dk | CMS-system: www.medie-grafik.dk